خصوصی پرواز سے لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی کراچی پہنچ گئے

لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے بعد سیکڑوں پاکستانی لبنان میں پھنس گئے تھے،، کئی پاکستانی اسرائیلی حملے کے بعد سڑک کے ذریعے دمشق منتقل ہو گئے تھے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وفاقی وزیر تعلیم خالد مقبول صدیقی نے ایئرپورٹ پر مسافروں کا استقبال کیا،،

وزارت خارجہ نے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے منع کر دیا ہے۔ بیروت پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے باعث لبنان کے لئے فضائی کمپنیوں نے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے