مکہ دفاعی معاہدہ اسلام دشمن قوتوں کے عزائم کی موت ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب ترکیہ کے وزراء خارجہ کا مکہ دفاعی معاہدہ پر وضاحتی بیان اچھا ہے، پاکستان میں ضروری ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس معاہدے سے متعلق آگہی دی جائے خواہ دفاعی معاہدہ پر ان کیمرہ اجلاس ہو، تاکہ تحفظات اور اعتراضات کا آذالہ ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم بلوچستان، خیبر پختونخوا اور آذاد کشمیر کی صورتحال پر بلاتاخیر فوری قومی کانفرنس بلائیں، سیاسی بحرانوں کا خاتمہ قومی مطالبہ بن گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے