دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا دل لاہور پہلے نمبر پر آ گیا،، منگل کی صبح پنجاب کے دارالحکومت لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 427 تھا جس کا مطلب ہے کہ شہر کی آب و ہوا انتہائی بدترین ہے،،
بھارتی دارالحکومت دہلی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے،، گولکتہ تیسرے اور دبئی آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر ہے