سجاد حیدر خان دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

سینئر سفارت کار سجاد حیدر خان ملک کے نئے ترجمان برائے امور خارجہ ہوں گے۔ وہ ایک اور نمایاں سفارت کار اور ایڈیشنل فارن سیکرٹری سید طاہر حسین اندرابی کی جگہ لیں گے۔

طاہر حسین اندرابی بطور ترجمان دفتر خارجہ آج آخری میڈیا بریفنگ دیں گے، نئے ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر آج اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

طاہر اندرابی اب اقوام متحدہ میں بطورمستقل پاکستانی مندوب خدمات انجام دیں گے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے