کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی،، نماز جمعہ سے پہلے دوپہر بارہ بجے تک پہلے سیشن میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1134 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، ہنڈرڈ انڈیکس 90,089 پوائنٹس پر بند ہوا،،
نماز جمعہ کے بعد سہ پہر 2:30 بجے مارکیٹ میں دوسرے کاروباری سیشن کا آغاز ہو گا