چیئرمین واپڈا نے مہمندڈیم کو ملک کا اہم قومی منصوبہ قرار دے دیا

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے مہمندڈیم کو ملک کا  اہم قومی منصوبہ قرار دے دیا۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے کہا کہ مہمندڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کے لیے اہم قومی منصوبہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کی بروقت تکمیل ملک میں پائیدار ترقی اور معاشی استحکام کیلئے ضروری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے