Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»12 سال بعد نیوزی لینڈ کی بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست
تازہ ترین

12 سال بعد نیوزی لینڈ کی بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارت کی کرکٹ ٹیم 12 سال بعد اپنےہوم گراؤنڈ میں شکست کھا گئی،، نیوزی لینڈ نے تین ٹیسٹ کی سیریز میں 0-2 سے کامیابی حاصل کی،،

بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز میں متاثر کن برتری حاصل کرلی، 359رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 259 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت کو 156 رنز پر ڈھیر کردیا، یوں مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 103 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔

میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ نے دوسری نامکمل اننگز 5 وکٹوں پر 198 رنز سے آگے بڑھائی اور 255 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی اور یوں بھارت کو جیت کے لیے 359 رنز کا ہدف ملا۔

ٹام لیتھم 86 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پہلی اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کرنے والے واشنگٹن سُندر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جب کہ جڈیجا نے 3 اور ایشون نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

ہدف کے تعاقب بھارتی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی، بھارت کی جانب سے یشسوی جیسوال 77 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ جڈیجا نے 42 رنز بنائے، ویرات کوہلی اور روہت شرما دونوں اننگز میں ناکام رہے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹنر نے میچ میں مجموعی طور پر 13 وکٹیں حاصل کیں جس پر انہیں مین آف دی میچ کا اعزاز دیا گیا۔

واضح رہے کہ سال 1983 کے بعد بھارت کو پہلی بار ایک سال کے دوران 3 ٹیسٹ میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، رواں سال کے آغاز میں انگلینڈ نے بھارت کو 28 رنز سے شکست دی تھی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.