Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»بھارتی ویمن ٹیم کا محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار
کھیل

بھارتی ویمن ٹیم کا محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار

EditorBy Editorستمبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بھارتی ویمن ٹیم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی جیتنے کے بعد ٹرافی وصول نہیں کی۔  بھارت نے فائنل میں دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دی۔ذرائع کے مطابق بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کیا۔محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرافی کے معاملے پر تنازع پیدا ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم نے ٹرافی وصول نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا۔اے سی سی ذرائع نے ٹرافی کی تقریب کا پروٹوکول طے شدہ قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرافی دینے کے تمام انتظامات مکمل تھے۔ بھارتی ٹیم نے اس کے باوجود ٹرافی وصول نہیں کی۔ذرائع کے مطابق بھارت کی پچھلی ٹرافی بھی دستیاب ہے۔یہ ٹرافی بھی بھارتی ٹیم کی وصولی کی منتظر ہے۔

اے سی سی ذرائع کے مطابق محسن نقوی اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ذرائع نے کہا کہ ان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔محسن نقوی پہلے بھی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے تھے۔ذرائع کے مطابق وہ آج بھی اسی مؤقف پر قائم ہیں۔

سری لنکا ویمن ٹیم کی کپتان چماری اتاپتو نے رنرز اپ انعام وصول کیا۔انہوں نے محسن نقوی سے انعام حاصل کیا۔اس کے بعد ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ فائنل کی تقریب ختم ہوگئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.