Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

نومبر 26, 2026

محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

نومبر 26, 2026

نئی سیاسی لیگ؟

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ کی وطن واپسی، مردان میں شاندار استقبال
کھیل

برمنگھم ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ کی وطن واپسی، مردان میں شاندار استقبال

EditorBy Editorستمبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

برمنگھم ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے۔مردان کے نوجوان فاسٹ بولر کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پُرجوش استقبال کیا گیا۔رشتہ داروں، دوستوں اور اہلِ علاقہ نے رضا اللہ کا استقبال کیا۔اس موقع پر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔ایئرپورٹ پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔

بعد ازاں رضا اللہ کو جلوس کی شکل میں منصب کلی لے جایا گیا۔یہ ان کا آبائی علاقہ ہے۔

ایم پی اے افتخار علی مشوانی سمیت شہریوں نے ان کا استقبال کیا۔ڈھول کی تھاپ پر رضا اللہ کو گھر لے جایا گیا۔ان کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا اللہ نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی صرف ان کی نہیں ہے۔ان کے مطابق یہ پورے مردان اور پاکستان کی کامیابی ہے۔رضا اللہ نے قومی ٹیم کے لیے بھی عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ آئندہ اس سے بھی بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان سپر لیگ:بارہویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی براہ راست سائننگ کا مرحلہ مکمل

    نومبر 26, 2026

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.