Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

نومبر 27, 2026

ایلون مسک کا امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے دو، دو شیئرز دینے کا اعلان

نومبر 26, 2026

کویت میں ایرانی ڈرون حملے کے ملبے سے دو اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو زخمی

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»سوشل میڈیا پر10 روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک
کاروبار

سوشل میڈیا پر10 روپے کے کرنسی نوٹ کی بندش کی خبریں بے بنیاد ہیں، اسٹیٹ بینک

EditorBy Editorستمبر 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سٹیٹ بینک نے سوشل میڈیا پر 10 روپے کے کرنس نوٹ کی بندش بارے چلنے والی خبریں بے بنیاد قرار دیدیں اور کہا کہ 10 روپے کے نوٹ کی تبدیلی کی آخری تاریخ سے متعلق خبریں بھی غلط ہیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق نئے نوٹوں کی سیریز متعارف کرانے کی تجویز وفاقی کابینہ کے زیر غور ہے،نئے نوٹوں کی سیریز سے متعلق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا،  کسی بھی نوٹ کی تبدیلی یا بندش کا فیصلہ ہوا تو عوام کو باضابطہ آگاہ کیا جائے گا،بند کئے جانے والے نوٹوں کی تبدیلی کیلئے عوام کو مناسب وقت دیا جائے گا، عوام نوٹوں سے متعلق معلومات صرف اسٹیٹ بینک کے سرکاری ذرائع سے حاصل کریں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرولیم لیوی 80 سے کم ہو کر 63 روپے پر آگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

    نومبر 26, 2026

    سونا پھر مہنگا،فی تولہ 4700روپے اضافہ

    نومبر 26, 2026

    پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.