Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

نومبر 27, 2026

ایلون مسک کا امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے دو، دو شیئرز دینے کا اعلان

نومبر 26, 2026

کویت میں ایرانی ڈرون حملے کے ملبے سے دو اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو زخمی

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ
کاروبار

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ

EditorBy Editorستمبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکا ایران کشیدگی اورخطے کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات سامنے آنے لگے ہیں،گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مالی سال 2025-26 میں پاکستان کا مجموعی برآمدی حجم 32 ارب ڈالر سےکم ہو کر 30 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گیا،اعداد وشمار کےمطابق چاول کی برآمدات میں سب سےزیادہ ایک ارب 2 کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی، جبکہ ٹیکسٹائل، چینی اوردیگر زرعی مصنوعات کی برآمدات بھی متاثر ہوئیں۔

اس کےعلاوہ خلیجی ممالک کو برآمدات میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی،وسطی ایشیا اور افغانستان کے لیے برآمدات میں 59 فیصد تک کمی سامنے آئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے باعث تجارت اور ترسیل کے اخراجات متاثر ہوئے ہیں،توانائی کی  قیمتوں اور ٹیکسز میں کمی کی حکومتی کوششیں جاری ہیں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرولیم لیوی 80 سے کم ہو کر 63 روپے پر آگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

    نومبر 26, 2026

    سونا پھر مہنگا،فی تولہ 4700روپے اضافہ

    نومبر 26, 2026

    پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.