وزارت خارجہ کی جسٹس فائز عیسی کو ہراساں کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد : پاکستانی وزارت  خارجہ  نے لندن میں سابق چیف جسٹس  قاضی فائز عیسیٰ اور  ان کی اہلیہ کو ہراساں کرنے کے معاملے پر لندن ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے  وزارت خارجہ کو تمام ملوث افراد کےخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ذرائع  وزرات خارجہ کے مطابق  ملزمان کو قرار  واقعی سزا  دلوانے کے لیے قانونی راستہ اختیار کیا جائےگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے