لاہور سمیت پنجاب کے تمام بورڈز نے انٹرمیڈیٹ میں پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کر دیا

لاہور، ملتان، ساہیوال، راولپنڈی، سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 کے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیاہے ۔ انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان کے تفصیلی نتائج کا اعلان کل صبح ہوگا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے