آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام

28 ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گئی۔

 

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے 28ویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ نمائش میں 75 سے زائد مفاہمتی یادداشتیں، معاہدے اور کاروباری ڈیلزطے پائیں۔

نمائش کے دوران 550 ملین ڈالر سے زائد کی کاروباری سرگرمیاں سامنے آئیں۔

نمائش میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے امکانات نمایاں کیے گئے۔ آئی ٹی سی این ایشیا پاکستان کے ٹیکنالوجی شعبے میں سرمایہ کاری اور جدت کے بڑھتے رجحان کی عکاس ہے۔

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے