عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپےسستا ہوکر 450936 روپے پرآگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپےکی کمی سے 386604 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپےگرکر 6903 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 21 ڈالر سستا ہوکر 4284 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے