پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 404 روپے 97 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

پیٹرول کی قیمت میں بھی 2 روپے 27 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 389 روپے 3 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 29 ستمبر سے ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے