عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.60 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد فی بیرل قیمت 94.08 ڈالر ہوگئی۔برطانوی خام تیل کی قیمت 1.84 فیصد اضافے کے بعد 107.20 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی۔