Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا
کھیل

ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا آج ہوگا

EditorBy Editorاکتوبر 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج فائنل میں مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ اب پاکستان کی نظریں گولڈ میڈل پر ہیں۔

بھارتی ٹیم نے بھی سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرکے فائنل میں جگہ بنائی ہے۔پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کو ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کا اہم مقابلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ شائقین کو دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلے کی توقع ہے۔

فائنل میں کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتے گی۔ شکست کھانے والی ٹیم کو سلور میڈل ملے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

    نومبر 25, 2026

    ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

    نومبر 25, 2026

    پاکستانی محمد آصف بھارتی حریف کو ہرا کر عالمی اسنوکر کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.