حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی برآمد کا طریقہ کار طے کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 2 لاکھ میٹرک ٹن سرپلس چینی کی برآمد کا طریقہ کارطے کر لیا۔

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی نے اہم فیصلے کرلیے، چینی کی برآمد ایل سی ایٹ سائٹ یا ایڈوانس پیمنٹ پر ہوگی۔

چینی برآمد پر شپمنٹ کی کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہوگی جبکہ ایکسپورٹ پروسیڈز کی رپورٹنگ اسٹیٹ بینک کے ضوابط کے مطابق ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے