Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایلون مسک کا امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے دو، دو شیئرز دینے کا اعلان

نومبر 26, 2026

کویت میں ایرانی ڈرون حملے کے ملبے سے دو اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت دو زخمی

نومبر 26, 2026

ایرانی مینز اور ویمنز ہاکی ٹیمیں 22 دسمبر کو پاکستان پہنچیں گی

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»امریکا اور روس کے درمیان آئل ڈیل کے بعد خام تیل کے دام گرنے لگے
کاروبار

امریکا اور روس کے درمیان آئل ڈیل کے بعد خام تیل کے دام گرنے لگے

EditorBy Editorاکتوبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکا اور روس کے درمیان آئل ڈیل کے بعد انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کے دام گرنے لگے۔

خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں  تقریباً دو فیصد کمی ریکارڈ ہوئی ہے جس کے بعد امریکی خام تیل 90 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ 103 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس امریکا اور عالمی منڈی کو فوری طور پر 3 لاکھ ٹن سے زائد ڈیزل فراہم کرے گا جبکہ نومبر میں مزید 5 لاکھ ٹن اور نومبر کے بعد مزید 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کیا جائے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی صدر پیوٹن سے انتہائی کامیاب ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیزل کی ریکارڈ بلند قیمتیں جلد بہت نیچے آجائیں گی ۔

روسی صدارتی دفتر کے مطابق گفتگو میں یوکرین بحران کے حل، امن مذاکرات کی بحالی اور ایران کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔یہ گفتگو ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

کریملن کے مطابق پیوٹن نے امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے وقت پر غور کرنے کی بات کی جبکہ ٹرمپ نے ایران تنازع کے حل میں روس کے کردار کو سراہا۔ پیوٹن نے یہ بھی کہا کہ امریکی مارکیٹ میں روسی تیل کی فراہمی سے عالمی معیشت پر مثبت اثر پڑ سکتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرولیم لیوی 80 سے کم ہو کر 63 روپے پر آگئی ہے،حافظ نعیم الرحمن

    نومبر 26, 2026

    سونا پھر مہنگا،فی تولہ 4700روپے اضافہ

    نومبر 26, 2026

    پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.