Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»صدر زرداری نے زخمی ہونے پر چین کے صدر کی تشویش اور جذبہ خیر سگالی پر شکریہ ادا کیا
پاکستان

صدر زرداری نے زخمی ہونے پر چین کے صدر کی تشویش اور جذبہ خیر سگالی پر شکریہ ادا کیا

EditorBy Editorنومبر 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے دبئی میں جہاز سے اترتے ہوئے زخمی ہونے پر چین کے صدر شی جن پنگ کے جذبہ خیر سگالی اور ان کی تشویش پر شکریہ ادا کیا،،

چینی صدر کے خیر سگالی پیغام پر آصف علی زرداری نے کہا کہ مناسب وقت پر مستقبل قریب میں چین کا دورہ کروں گا،، چین کی قیادت اور عوام کی جانب سے صحتیابی کے پیغامات سے متاثر ہوا، مستقبل قریب میں مناسب تاریخ پر چین کا دورہ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ دورے سے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ، آہنی بندھن کو مزید تقویت ملے گی۔

چینی صدر نے 3 نومبر کے خط میں صدر زرداری کے زخمی ہونے پر اظہار تشویش کیا تھا، چینی صدر نے آصف علی زرداری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔ شی جن پنگ نے خط میں صدر زرداری کو دورہ چین کی گرمجوشی سےدعوت دی تھی۔

واضح رہے کہ 30 اکتوبر کو صدر پاکستان آصف علی زرداری دبئی ایئرپورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھےاور جہاز سے اترتے ہوئے ان کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا تھا۔

صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پرابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد ان کے پاؤں پر پلاسٹر کردیا تھا۔

صدر مملکت آصف زرداری کا 4 سے 7 نومبر تک چین کا دورہ طے تھا، دورے کے دوران انہیں چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کرنی تھی، صدر زرداری کو 5 نومبر کو شنگھائی عالمی نمائش میں بھی شرکت ہونا تھا، تاہم وہ چین کے دورے پر نہیں جاسکے تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

    نومبر 25, 2026

    مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملے، متعدد گھر اور 12 گاڑیاں نذرِ آتش

    نومبر 25, 2026

    سائبر حملے میں سی آئی اے اور امریکی انٹیلی جنس ادارے کا ڈیٹا افشا

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.