حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ اوقات مقرر

مکہ: مکہ مکرمہ میں کعبۃ اللّٰہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے مرد اور خواتین کے لیے علیحدہ علیحدہ اوقات مقرر کردیے گئے ہیں۔

حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8 سے 11 بجے تک ہوں گے جبکہ خواتین کیلئے اوقات رات 8 سے 2 بجے تک مختص کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ داخلہ مغربی دروازے سے اور فی شخص اجازت کا دورانیہ 10 منٹ رہے گا۔ حطیم میں نفل ادائیگی اوقات کا مقصد رش کنٹرول کرنا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے