Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

نومبر 27, 2026

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

نومبر 27, 2026

مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پانچ روزہ غیر ملکی دورے کے بعد وزیراعظم کی وطن واپسی
پاکستان

پانچ روزہ غیر ملکی دورے کے بعد وزیراعظم کی وطن واپسی

EditorBy Editorنومبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد آذربائیجان گئے جہاں انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس COP 29 میں شرکت کی،،

پانچ روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کر کے وزیراعظم پاکستان واپس آنے کے لئے باکو سے روانہ ہو چکے ہیں،، ایئر پورٹ پر آذری وزیر انصاف فرید احمدوف نے شہباز شریف کو رخصت کیا۔۔

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہءِ آذربائیجان کے دوران کاپ-29 کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں کو ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کے خطرے سے دوچار پاکستان کی مشکلات سے آگاہ کیا. وزیرِ اعظم نے تاریخی طور پر ماحولیاتی آلودگی کے ذمہ دار ممالک کی جانب سے ماحولیاتی عالمی معاشی وعدوں کی تکمیل پر زور دیا. وزیرِ اعظم نےپاکستان کی جانب سے منعقدہ کلائیمیٹ فنانس گول میز کانفرنس کی میزبانی کی اور ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی معاشی وعدوں کی تکمیل پر زور دیا. وزیر اعظم نے تاجکستان کی جانب سے گلیئشیرز کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ اعلی سطح تقریب میں شرکت کی اور گلیشیئرز و آبی وسائل کے تحفظ کیلئے پاکستان کے اقدامات پر رشنی ڈالی. وزیرِ اعظم کی اس موقع پر ڈینمارک، چیک ریپبلک کے وزراءِ اعظم اور آذربائیجان کے صدر سے دوطرفہ ملاقاتیں ہوئیں. وزیرِ اعظم کی کاپ29 کے کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے وزیرِ اعظم، متحدہ عرب امارات، تاجکستان، ازبکستان، قزاقستان، نیپال کے صدور سے غیر رسمی ملاقاتیں بھی ہوئیں.

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 27, 2026

    معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

    نومبر 27, 2026

    مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.