چین نے امریکہ کے F-35 فائٹر طیارے کے مقابلے میں J-35 تیار کر کے دھوم مچا دی ہے،، بحرین میں ہونے والے ایئر شو میں چینی طیارہ دفاعی ماہرین کی توجہ کا مرکز بنا رہا،،
چین کا یہ سٹیلتھ طیارہ ففتھ جنریشن کی پہلی پروڈکٹ ہے،، ایئرشور میں آنے والے دفاعی ماہرین نے چین کے J-35 کو White Emperor یعنی سفید شہنشاہ قرار دیا ہے،،
پاکستان کی فضائیہ نے آئندہ ایک سے دو سال میں چین کے J-35 جنگی طیارے کو اپنے فضائی بیڑے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے