Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب:سکولوں کے باہر غیرمعیاری فوڈ سٹالز کیخلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ

نومبر 25, 2026

مائیکروسافٹ نے سروسز تعطل کی روک تھام کے لیے اصلاحات شروع کردیں

نومبر 25, 2026

کور کمانڈر کی دعا

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»ایران کے جزیرہ قشم کے قریب مبینہ امریکی ڈرون حملہ، دو ماہی گیر زخمی اور دو لاپتہ
دنیا

ایران کے جزیرہ قشم کے قریب مبینہ امریکی ڈرون حملہ، دو ماہی گیر زخمی اور دو لاپتہ

EditorBy Editorاکتوبر 31, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایران کے جزیرہ قشم کے قریب ماہی گیروں کی دو کشتیوں پر مبینہ امریکی ڈرون حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں دو ماہی گیر زخمی اور دو لاپتہ ہوگئے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق، حملے جزیرہ قشم سے 14 ناٹیکل میل جنوب میں ہوئے۔ دونوں کشتیوں پر دو، دو ماہی گیر سوار تھے۔

ترجمان ہرمزگان گورنر آفس نے بتایا کہ حملے کا مقام میسن گاؤں سے تقریباً 18 میل دور تھا۔ واقعے کے بعد لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پوپ فرانسس کی ڈائری شائع، شیطان کو دیکھنے کے تجربات اور چرچ کے اسکینڈلز کا انکشاف

    نومبر 25, 2026

    چین نے انسان بردار خلائی مشن شین ژو 24 کو مکمل کامیاب قرار دے دیا، پاکستانی خلا باز بھی شریک

    نومبر 25, 2026

    لیبیا کے قریب کشتی حادثہ، باجوڑ کے 35 نوجوانوں کی ہلاکت کا خدشہ

    نومبر 25, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.