Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

شیخ حسینہ کے تحفظ کا معاملہ، پینٹاگون کے سابق افسر مائیکل روبن کا بنگلادیشی حکومت کو پیغام

نومبر 27, 2026

نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

نومبر 27, 2026

معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان کی سب سے بڑی مادری زبان پنجابی ہے:ادارہ شماریات کی رپورٹ
پاکستان

پاکستان کی سب سے بڑی مادری زبان پنجابی ہے:ادارہ شماریات کی رپورٹ

EditorBy Editorنومبر 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں 9 کروڑ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے،، دوسرے نمبر پر پشتو ہے جس کے بولنےوالوں کی تعداد 4 کروڑ 36 لاکھ ہے،، سندھی تیسری بڑی مادری زبان ہے،، 3 کروڑ 44 لاکھ افراد سندھی بولتے ہیں،،

ادارہ شماریات کے مطابق 2کروڑ 88 لاکھ افراد کی مادری زبان سرائیکی اور 2کروڑ 22لاکھ سے زائد آبادی کی مادری زبان اردو ہے جبکہ ملک میں 81 لاکھ 17ہزار آبادی کی مادری زبان بلوچی ہے۔

ادارہ شماریات نے بتایاکہ پاکستان میں 55 لاکھ 90 ہزار افرادکی مادری زبان ہندکو،  27 لاکھ 78 ہزار  آبادی کی مادری زبان براہوی، 10 لاکھ 39ہزار کی مادری زبان کوہستانی اور دو لاکھ 74ہزار آبادی کی مادری زبان کشمیری ہے۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ 16ہزار افراد کی مادری زبان شینا، 52 ہزار 134 افراد کی مادری زبان بلتی اور   7 ہزار 466افرادکی مادری زبان کیلاش ہے جبکہ ملک میں 33لاکھ 37ہزار کی دیگر مادری زبانیں ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 27, 2026

    معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

    نومبر 27, 2026

    مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.