Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پاکستان اور قطر کی امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کے لیے نئی تجاویز دی ہیں، عباس عراقچی

نومبر 27, 2026

شیخ حسینہ کے تحفظ کا معاملہ، پینٹاگون کے سابق افسر مائیکل روبن کا بنگلادیشی حکومت کو پیغام

نومبر 27, 2026

نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،پاک فوج کے 12 جوان شہید
پاکستان

بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ،پاک فوج کے 12 جوان شہید

EditorBy Editorنومبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ،، پاک فوج کے 12 جوان شہید ہو گئے،، 6 دہشت گرد بھی ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ضلع بنوں کے علاقے مالی خیل میں خوارج نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی، دہشت گردوں کی چیک پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو فورسز نے ناکام بنا دیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 12 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ خوارج نے ناکامی پر بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ کی دیوار سے ٹکرا دی، خودکش دھماکے کے نتیجے میں دیوار کا ایک حصہ گر گیا، عمارت کو نقصان پہنچا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق شہدا میں فوج کے 10 سپاہی اور فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کے 2 سپاہی شامل ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    نوجوان نسل ملک کا روشن مستقبل اور قومی سلامتی کی مضبوط بنیاد ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ وطالبات کے ساتھ خصوصی نشست

    نومبر 27, 2026

    معروف امریکی ماڈل بیلا حدید بیماریوں میں مبتلاہوگئیں

    نومبر 27, 2026

    مولانا فضل الرحمان کی جماعت کے لوگ بھی انہیں سمجھا رہے ہیں لیکن وہ تصادم چاہتے ہیں۔۔عطاء اللہ تارڑ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.