Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

نومبر 26, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر سے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات،پیشہ ورانہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق

نومبر 26, 2026

نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ نے انتخابی نتائج چیلنج کر دیے، 120 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا مطالبہ

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارصوبوں کی جانب سے وفاق کو گرانٹ دے دی گئی
پاکستان

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارصوبوں کی جانب سے وفاق کو گرانٹ دے دی گئی

EditorBy Editorنومبر 16, 2026Updated:نومبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

تاریخ میں پہلی بار صوبوں کیجانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ  فراہم کر دی گئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں یہ گرانٹ آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق آرٹیکل 164 این ایف سی ایوارڈ سے الگ ہے، جس کے تحت وفاق اور صوبے ایک دوسرے کو کسی بھی قومی مقصد کے لیے گرانٹ دے سکتے ہیں۔

موجودہ بجٹ میں صوبوں سے ایک ہزار 35 ارب روپے گرانٹ کا معاہدہ ہوا تھا، جس کے تحت پنجاب سے 555 ارب، سندھ سے 263 ارب، خیبر پختونخوا سے 157 ارب جب کہ بلوچستان سے 58 ارب روپے گرانٹ لی جائے گی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

    نومبر 26, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر سے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات،پیشہ ورانہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق

    نومبر 26, 2026

    مضر صحت نوڈلز کھانے سے لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ قتل نکلا

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.