پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا ایک اور تاریخی کاروباری سیشن،، ہنڈرڈ انڈیکس نے 97 ہزار کی حد پر بھی قابو پا لیا،، 1781 پوائنٹس اضافے کے بعد انڈیکس 97 ہزار 328 کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا،،
مارکیٹ میں 97 کروڑ حصص کے سودے 35 ارب روپے میں طے پائے،، سرمایہ کاروں نے 197 ارب روپے کا غیر معمولی منافع کمایا،،
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ہزار 525 ارب روپے سے تجاوز کر کے نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی،،