صدر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کو تحفے میں کیا بھیجا؟

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے شمالی کوریا کے سربراہ کو 70 جنگلی جانوروں کا تحفہ بھیجا ہے،، ماسکو کے مرکزی چڑیا گھر سے افریقی شیر، ریچھ اور دیگر جانوروں کی ایک کھیپ پیانگ یانگ پہنچائی گئی،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے