Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

نومبر 24, 2026

متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ متعارف کرانے کا اعلان

نومبر 24, 2026

ملائیشیا کا 6 ہزار 800 سے زائد میانماری شہریوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کو تشویش

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»دنیا»امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد
دنیا

امریکا کی ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد

EditorBy Editorنومبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
US imposes new sanctions on more than 30 Iranian individuals, entities and vessels
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکا نے ایران سے منسلک 8 افراد اور 22 کمپنیوں کو نئی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق، اس اقدام کے تحت ایران سے متعلق مختلف کاروباری اداروں اور شخصیات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

العربیہ اردو کے مطابق، امریکی محکمہ خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ایران کے خلاف پابندیوں کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے۔

امریکی محکمہ خزانہ کے دفتر برائے کنٹرولِ غیر ملکی اثاثہ جات (OFAC) کے مطابق، پابندیوں کی فہرست میں شامل تمام 8 افراد ایرانی شہری ہیں۔

اس کے علاوہ 22 کمپنیوں کو بھی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ان کمپنیوں کی رجسٹریشن ایران، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور ہانگ کانگ میں ہے۔

امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہونے کے بعد متعلقہ افراد کے امریکا میں موجود اثاثے منجمد کر دیے جاتے ہیں۔

اسی طرح امریکی شہریوں اور کمپنیوں کو پابندیوں کا سامنا کرنے والے افراد اور اداروں کے ساتھ کاروباری لین دین سے روک دیا جاتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات میں سرکاری خدمات کے لیے اے آئی اسسٹنٹ ’میرہ‘ متعارف کرانے کا اعلان

    نومبر 24, 2026

    ملائیشیا کا 6 ہزار 800 سے زائد میانماری شہریوں کو وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کو تشویش

    نومبر 24, 2026

    داعش کا پروپیگنڈا بنانے اور پھیلانے پر امریکی شہری کو 15 سال قید

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.