Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

 وزیراعلیٰ سندھ نے  عمارت گرنے کے واقعہ پر سیکرٹری بلدیات کو عہدے سےہٹادیا، 16  افسران معطل

نومبر 26, 2026

امریکی ایلچی جیرڈ کشنر کی ایران سے متعدد ملاقاتوں کی تصدیق، ٹرمپ نے تمام آپشنز کھلے رکھے

نومبر 26, 2026

سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

نومبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان» وزیراعلیٰ سندھ نے  عمارت گرنے کے واقعہ پر سیکرٹری بلدیات کو عہدے سےہٹادیا، 16  افسران معطل
پاکستان

 وزیراعلیٰ سندھ نے  عمارت گرنے کے واقعہ پر سیکرٹری بلدیات کو عہدے سےہٹادیا، 16  افسران معطل

EditorBy Editorنومبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرا چی کی ایڈمن سوسائٹی میں عمارت گرنے کے واقعے پر اجلاس ہوا جس دوران وزیراعلیٰ سندھ نے سیکرٹری بلدیات اور ڈی جی ایس بی سی اے وسیم شمشاد کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا اور  وفاقی حکومت کو وسیم شمشاد کو معطل کرکے انکوائری کی سفارش کی۔ 

ترجمان کے مطابق   وزیراعلیٰ نے سندھ بلڈنگ کے متعلقہ 16 افسران کو معطل کرنے کا حکم دیا اور عمارت کے مالک اور بلڈر کو گرفتار کرنے سمیت عمارت کے آرکیٹیٹ اور انجنیئر کو شامل تفتیش کرنے کی ہدایت کی۔ 

ترجمان کا بتانا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نےڈی سی ایسٹ نصراللہ عباسی اور رایس ایس پی ایسٹ زبیر شیخ کو بھی عہدے سےہٹادیا۔ 

اجلاس میں وزیراعلیٰ نے  عمارت کے گرنے پر شدید ناراضگی اور غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکوائری کےبعد بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کوئی ملازم ملوث پایا گیا توکارروائی کی جائے۔ 

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    سیکورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کر کے 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے

    نومبر 26, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر سے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات،پیشہ ورانہ تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق

    نومبر 26, 2026

    مضر صحت نوڈلز کھانے سے لڑکی کی ہلاکت کا واقعہ قتل نکلا

    نومبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.