امریکہ عالمی سیکیورٹی سسٹم کو تباہ کرنا چاہتا ہے،روسی صدر کی یوکرین پر جدید میزائل حملے کی دھمکی

0

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکہ عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہا ہے،، اگر امریکہ نے یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم کیا تو روس کے پاس اورشنک میزائل فائر کرنے کے اور کوئی چارہ نہیں رہے گا

یہ میزائل 3 کلومیٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتا ہے،، امریکہ یا یورپ کے پاس اس میزائل کو روکنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.