فرانس نے یوکرین کو روس کے خلاف اپنے میزائل سکالپ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے،، یورپین دفتر خارجہ کے مطابق یوکرین کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے،، اور اس کی کوئی ریڈ لائن نہیں ہے،،
ادھر فرانسیسی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین فرانس کے میزائل سے روس کے کُرسک ریجن میں شمالی کوریا کی کمانڈ پوسٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے،،
