یوکرین کو روس کے خلاف فرانسیسی میزائل فائر کرنے کا اختیار مل گیا

فرانس نے یوکرین کو روس کے خلاف اپنے میزائل سکالپ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے،، یورپین دفتر خارجہ کے مطابق یوکرین کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے،، اور اس کی کوئی ریڈ لائن نہیں ہے،،

ادھر فرانسیسی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوکرین فرانس کے میزائل سے روس کے کُرسک ریجن میں شمالی کوریا کی کمانڈ پوسٹ کو نشانہ بنا سکتا ہے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے