روس یوکرین جنگ میں شدت،، یوکرین کا امریکی اور یورپی میزائلوں سے روس پر حملوں میں تیزی،، روس نے دنیا کے خطرناک ترین اویشنک میزائل استعمال کرنے کی دھمکی دے دی،،
اوریشنک میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کے بعد 4000 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پیدا کر کے کنکریٹ کی عمارت کو سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے،،