روس کا ہائپر سونک میزائل اویشنک کتنا خطرناک ہے؟ویڈیو دیکھیں

روس یوکرین جنگ میں شدت،، یوکرین کا امریکی اور یورپی میزائلوں سے روس پر حملوں میں تیزی،، روس نے دنیا کے خطرناک ترین اویشنک میزائل استعمال کرنے کی دھمکی دے دی،،

اوریشنک میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کے بعد 4000 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پیدا کر کے کنکریٹ کی عمارت کو سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے