روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کا خیال دل سے نکال دے،، روس کسی صورت یوکرین کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دے،،
ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا یوکرین پر ان ہتھیاروں سے حملہ کیا جائے گا جس کا کبھی یوکرینیوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا ہو گا،،