یوکرین ایٹمی ہتھیار بنانے کا خیال ہمیشہ کے لئے دل سے نکال دے:صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار بنانے کا خیال دل سے نکال دے،، روس کسی صورت یوکرین کو ایٹمی ہتھیار بنانے کی اجازت نہیں دے،،

ماسکو میں ایک تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا یوکرین پر ان ہتھیاروں سے حملہ کیا جائے گا جس کا کبھی یوکرینیوں نے خواب میں بھی نہیں سوچا ہو گا،،

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے