پاکستان اور چین میں مچھلی کی تجارت کے کئی معاہدے طے پا گئے

پاکستان کی 28 اور چین کی 45 کمپنیوں کے درمیان مچھلی کی تجارت کے کئی معاہدے طے پا گئے،، اشیائے خورونوش میں چین ایک بڑی مارکیٹ ہے،، پاکستان میں ماہی پروری کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے دونوں ملکوں نے 64 ملین ڈالر کے کئی معاہدوں پر دستخط کئے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے