اسرائیل اور حماس کی جنگ کو 425 دن مکمل ہو گئے،، اس دوران 44 ہزار 532 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،،
شہدا میں سب سے بڑی تعداد معصوم بچوں کی ہے،، اس جنگ میں اب تک 18 ہزار 858 بچے شہید ہو چکےہیں،،
دوسری بڑی تعداد خواتین کی ہے،، 11 ہزار 946 خواتین اسرائیلی حملوں میں جام شہادت نوش کر چکی ہیں،،
زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ 5 ہزار 538 سے زیادہ ہے،،
