Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے
تازہ ترین

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

EditorBy Editorدسمبر 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
A handout picture released by the Red Sea Film Festival shows Saudi actress Mila Al Zahrani and Saudi producer and Chairman of the Festival Mohammed Al Turki and actress Fay Fouad on the red carpet during the opening ceremony of the 4th edition of the Red Sea film festival in the Saudi city of Jeddah, on December 6, 2021. - Less than four years after lifting a ban on cinemas, Saudi Arabia rolled out the red carpet in the Red Sea city of Jeddah for celebrities descending on the kingdom's first major film festival. (Photo by Ammar ABD RABBO / Red Sea Film Festival / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO /RED SEA FILM FESTIVAL " - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جدہ : سعودی عرب کے شہر جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن میں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے کئی اداکار شریک ہیں۔

میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فلم فیسٹیول کے چوتھے ایڈیشن کے پہلے دن جمعرات کی رات ریڈ کارپٹ پر کئی اداکار جلوہ گر ہوئے۔

افتتاحی تقریب میں بالی ووڈ اداکار عامر خان اور کرینہ کپور بھی موجود تھے۔

اس موقع پر عامر خان اور برطانوی اداکارہ ایملی بلنٹ کو ریڈ سی ایوارڈ دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز نے بھی شرکت کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

    نومبر 24, 2026

    شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

    نومبر 24, 2026

    سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.