پاکستان سپرلیگ کے دسویں ایڈیشن کے لئے مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی بولی 11 جنوری کو منعقد کی جائے گی،،
پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ بولی کےلئے دبئی یا سعودی عرب میں تقریب منعقد کی جائے گی،،
ابھی تک غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستیابی سے متعلق معلومات نہیں مل سکی ہیں