Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 22, 2026

کرک میں سی ٹی ڈی کا سرچ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

اکتوبر 22, 2026

حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کر دیا

اکتوبر 22, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, اکتوبر 22
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»تازہ ترین»2026 تک دنیا میں ایلینز آجائیں گے: نائن الیون کی پیش گوئی کرنے والے شخص کا دعویٰ
تازہ ترین

2026 تک دنیا میں ایلینز آجائیں گے: نائن الیون کی پیش گوئی کرنے والے شخص کا دعویٰ

EditorBy Editorدسمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن: 9/11 کی پیش گوئی کرنیوالے شخص نے خلائی مخلوق کے ظہور کا دعویٰ کر دیا۔

ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سال میں ہوگا، خلائی مخلوق ہمارے سیارے کو نقصان نہیں پہنچائے گی بلکہ یہ اس مصیبت زدہ سیارے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے۔ 

تفصیلات کے مطابق 9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے سیارے سے باہر ایلینز کے ثبوت کی تصدیق ہوجائے گی۔ 

عالمی واقعات کی پیشگوئی کرنے والے ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ دوسرے سیاروں پر رہنے والے انسانوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے آئیں گے، اور یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں انسان تنہا نہیں ہے۔ 

ڈیرل انکا پیشے کے اعتبار سے ایک لکھاری ہیں ساتھ ہی وہ روحانیت کے شعبے سے بھی وابستہ ہیں جو مراقبہ کے ذریعے اس بات کی تہہ تک پہنچے ہیں کہ خلائی مخلوق کا ظہور آئندہ 2 سالوں میں ہوگا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ترکیہ سعودی عرب میں فضائی دفاع اور الیکٹرانک وارفیئر کے لیے فوجی اہلکار تعینات کرے گا

    اکتوبر 21, 2026

    روس اور چین کی تجارت میں 25 سال کے دوران 30 گنا سے زیادہ اضافہ ہوا، روسی وزیر اعظم

    اکتوبر 21, 2026

    چین کا سمندری حدود سے راکٹ خلا میں روانہ، نیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچا دیا گیا

    اکتوبر 21, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.