Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

نومبر 27, 2026

سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

نومبر 27, 2026

کویت میں ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی ایران کی تردید، تحقیقات میں تعاون کی پیشکش

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»تازہ ترین»لورالائی میں میجر حسیب شہید کک باکسنگ چیمپئن شپ
تازہ ترین

لورالائی میں میجر حسیب شہید کک باکسنگ چیمپئن شپ

EditorBy Editorجنوری 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لورالائی : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر انتظام میجر حسیب شہید کک باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیمپئن شپ میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا جن میں مختلف ویٹ کیٹیگری کے 48 کھلاڑی شامل تھے۔

چیمپئن شپ میں مقامی عمائدین، کھلاڑیوں اور نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم لورالائی 1 قرار پائی جبکہ زرجان، عبدالرحیم اور نورمحمد بہتر کھلاڑی قرار پائے۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-17-at-13.41.04-1.mp4

اختتامی تقریب میں فاتح ٹیم اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ کھلاڑیوں اور قبائلی عمائدین نے کھیلوں کے انعقاد کو ایک مثبت قدم قرار دیا۔

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ میں زیارت سے اپنی ٹیم کے ہمراہ یہاں کھیلنے آیا ہوں۔ مکمل بلوچستان سے کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔یہ ٹورنامنٹ بہت اچھا رہا۔ اس مقابلے کے انعقاد پر ہم مشکور ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    لاہور میں بسنت 12 سے 14 مارچ 2027 تک ہوگی۔پنجاب حکومت نے فیصلہ کرلیا

    نومبر 27, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    پی سی بی کا 8 ویمن کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.