اوپن مارکیٹ میں روپیہ سستا انٹربینک میں مہنگا،سونے کی قیمت 500روپے بڑھ گئی

0

کرنسی مارکیٹ میں روپیہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔۔۔۔ انٹربینک میں روپیہ 6 پیسے مہنگا۔۔۔۔ 278 روپے 65 پیسے پر بند ہوا۔۔۔۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے بڑھ گئی۔۔۔ ایک ڈالر 281 روپے 17 پیسے میں فروخت ہوا۔۔۔

گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا۔۔۔ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 82 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔۔۔۔

10گرام سونے کی قیمت 429 روپے بڑھ گئی۔۔۔ 10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 541 روپے میں فروخت ہوا۔۔۔

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.