سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم چیلنج

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر کر دی۔۔۔

عدالت عظمیٰ کا آئینی بینچ 27 جنوری سے درخواست پر سماعت کرے گا۔۔۔۔

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے آٹھ رکنی آئینی بنچ تشکیل۔۔۔۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بنچ سماعت کرے گا

جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عائشہ ملک بنچ میں شامل ہیں

جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹسں مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔۔۔

جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال بھی بنچ میں شامل ہونگے

آٹھ رکنی آئینی بنچ 27 جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے