سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر،فی تولہ2لاکھ 90ہزار روپے سے تجاوز

0

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونا مہنگا ہو گیا۔۔۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونا 2800 ڈالر کی سطح عبور کر گیا۔۔۔ اس وقت ایک اونس سونا 2832 ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔۔

پاکستان میں ایک تولہ سونا 1600 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔ ایک تولے سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 2 لاکھ 90 ہزار 300 روپے سے تجاوز کر گئی

About The Author

Leave A Reply

Your email address will not be published.