کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں 1049پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کا مثبت اختتام۔۔۔ 100 انڈیکس میں 1049 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔

انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 256 پوائنٹس پر بند ہوا۔۔۔۔۔ نمایاں تیزی کے بعد سرمایہ کاروں نے 95 ارب روپے کا منافع کمایا۔۔۔

حصص بازار میں 54 کروڑ 31 لاکھ سے زائد شیئرز کا کاروبار ہوا۔۔۔۔ کاروباری سودے 28 ارب روپے میں طے پائے۔۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 14 ہزار ارب روپے کی حد دوبارہ عبور کر کئی۔۔۔ ہفتے کے آخری روز مجموعی حصص کی مالیت 14 ہزار 53 ارب روپے پر ہہنچ گئی۔۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے