Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

نومبر 27, 2026

ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

نومبر 27, 2026

وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

نومبر 27, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, نومبر 27
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»پاکستان»سہ فریقی ون ڈےکرکٹ سیریز:8 سے14فروری تک کھیلی جائے گی،آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا
پاکستان

سہ فریقی ون ڈےکرکٹ سیریز:8 سے14فروری تک کھیلی جائے گی،آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا

EditorBy Editorفروری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سہ فریقی ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان ۔۔۔۔ آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔۔۔

ڈیوڈ بون ۔ رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف کو سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز مقرر کردیا گیا۔۔۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور اور نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں تعمیری کام مکمل ہونے کے بعد سہ فریقی سیریز کی میزبانی کریں گے۔۔

سنگل لیگ کی بنیاد پر ہونے والی سہ فریقی سیریز 8 سے 14 فروری تک کھیلی جائے گی ۔

ڈیوڈ بون آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے ممبر ہیں۔رچرڈ النگورتھ اور مائیکل گف آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز کے رکن ہیں۔

پاکستان کے امپائرز راشد ریاض۔ آصف یعقوب اور فیصل آفریدی بھی سیریز میں ذمہ داری نبھائیں گے۔

آئی سی سی ایلیٹ پینل آف امپائرز میں شامل پاکستان کے احسن رضا 14فروری کو فائنل میں رچرڈ النگورتھ کے ساتھ امپائرنگ کریں گے۔۔

سہ فریقی سیریز پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی جائے گی۔۔۔

سیریز کے فوری بعد پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کا آغاز ہو جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پنجاب پولیس نے رواں سال میں ایک لاکھ 53ہزار سے زائد اشتہاری گرفتار کیے

    نومبر 27, 2026

    ایم کیو ایم کو محکمہ داخلہ سندھ سے ریلی کی اجازت نہ ملی

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.